Thursday, June 20, 2019

*نقشِ محمد ﷺ مٹا سکوگے نہ تم*

*نقشِ محمد ﷺ مٹا سکوگے نہ تم*

ہزار بار بھی ابلیس قادیاں سے اٹھے
دلوں سے نقش محمد ﷺ مٹا سکو گے نہ تم

کبھی جو ساز فرنگی پہ تم نے گایا تھا !
وہ راگ جھوٹی نبوت کا گا سکو گے نہ تم

خدا نے چاہا سلامت رہیں یہ دیوانے
کہیں بھی اپنا تماشا لگا سکو گے نہ تم

مجھے قسم ہے براہیمؑ کے گلستاں کی
کہ آگ کفر کی پھر سے جلا سکو گے نہ تم

جسے جلایا بخاری رح نے خوں سے اپنے
وہ شمع لاکھ بجھاو،بجھا سکو گے نہ تم

جہاں فریب نبوت دیا تھا تم نے کبھی
اجڑ چکی ہے وہ بستی بسا سکوگے نہ تم

ابھی تو بازوئے جانباز میں حرارت ہے
اب اپنے دجل کا پرچم اڑا سکوگے نہ تم

( شاعر:جانباز مرزا )

Image may contain: text

Monday, January 7, 2019

Turkey may Aaj bhi Sardiyan Atay he Khilafat-e-Usmania ki yad taza karte howe ahl-e-khair garam kaprray darakhton par latkate hain.

ترکی میں آج بھی سردیاں آتے ہی خلافت عثمانیہ کی یاد تازہ کرتے ہوئے اہل خیر گرم کپڑے درختوں پر لٹکاتے ہیں جن پر ایک پرچی لکھی ہوتی ہے کہ جو مستحق ہے وہ پہن لے..



Tuesday, December 11, 2018

قسمت کہاں پڑی ہے!!! چابی اٹھائے پھرتے ہیں!!!


قسمت کہاں پڑی ہے!!!
چابی اٹھائے پھرتے ہیں!!!

یا اللہ تیرا شکر تو نے خیر وعافیت سے نئی صبح عطا فرمائی


یا اللہ تیرا شکر تو نے خیر وعافیت سے نئی صبح عطا فرمائی اے پاک پروردگار ہم سب کے ایمان، جان مال، عزت وآبرو کی حفاظت فرما ۔ ہمیں صحت وعافیت عطاء فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے محفوظ فرما۔ آمین یا رب العالمین

زندگی دنیا کا واحد پودا ہے جس کا بیج زمین کے اوپر بویا جاتا ہے۔ (اعمال)

زندگی دنیا کا واحد پودا ہے جس کا بیج  زمین کے اوپر بویا جاتا ہے۔ (اعمال)
لیکن اس کا پھل زمین کے نیچے ملتا ہے۔ (قبر)
اللہ پاک ہمیں اپنے پیاروں میں شمار کرلے اور ہمیں اس پودے کی بہترین نشوونما  کرنے والا بنائے جس کے بغیر اگلا جہاں نامکمل ہے۔

*نقشِ محمد ﷺ مٹا سکوگے نہ تم*

*نقشِ محمد ﷺ مٹا سکوگے نہ تم* ہزار بار بھی ابلیس قادیاں سے اٹھے دلوں سے نقش محمد ﷺ مٹا سکو گے نہ تم کبھی جو ساز فرنگی پہ تم نے گایا تھا ! و...